پی ایس ایل فائیو کا آفیشل ترانہ ریلیز کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020 کا آفیشل ترانہ ‘تیار ہیں’ جاری کردیا گیا پاکستان سپر لیگ 2020 کے آفیشل ترانے ‘تیار ہیں’ کے لانچ کی تقریب لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی لیگ میں شامل تمام اسٹیک ہولڈرز نے تقریب میں شرکت کی جہاں حاضرین کو ‘تیار ہیں’ سنوایا گیا اس … پی ایس ایل فائیو کا آفیشل ترانہ ریلیز کر دیا گیا پڑھنا جاری رکھیں