پی ٹی آئی اراکین سے قرآن پاک پر حلف، پی ٹی آئی رہنما کی تصدیق

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کا معرکہ آج ہو گا حکومتی سینیٹر اعجاز چودھری نے حکومت کی طرف سے اپنے ہی سینیٹرز سے حلف لینے کی تصدیق کردی ،تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چودھری نے کہا کہ گزشتہ رات کچھ اراکین نے قران پاک پر حلف … پی ٹی آئی اراکین سے قرآن پاک پر حلف، پی ٹی آئی رہنما کی تصدیق پڑھنا جاری رکھیں