پی ٹی آئی حکومت میں پارلیمنٹ کو عزت دیں، عدالت مداخلت کیوں کرے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں وفاقی وزیر فواد چودھری کی نااہلی کی درخواست پر سماعت ہوئی سابق صدر آصف علی زرداری کی نااہلی کی پی ٹی آئی کی درخواست پر بھی سماعت ہوئی خرم شیر زمان کی جانب سے فیصل چودھری ایڈووکیٹ نے وکالت نامہ جمع کروا دیا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے … پی ٹی آئی حکومت میں پارلیمنٹ کو عزت دیں، عدالت مداخلت کیوں کرے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پڑھنا جاری رکھیں