سیالکوٹ جلسہ، پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما و کارکنان کو رہا کر دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی قاٸدین کو رہا کردیا گیا تحریک انصاف کے رہنماؤں کو تھانہ لیسر کلاں سے واپس سیالکوٹ روانہ کردیا گیا مرکزی قاٸدین میں عثمان ڈار حافظ حامدرضا اور درجنوں کارکنان بھی شامل ہیں، پی ٹی آئی کی مقامی قیادت بھی قاٸدین کے ہمراہ جلسہ گاہ کی طرف روانہ ہو گئی ہے، … سیالکوٹ جلسہ، پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما و کارکنان کو رہا کر دیا گیا پڑھنا جاری رکھیں