تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی پر شمالی وزیرستان میں سنائپر گن سے فائرنگ

شمالی وزیرستان میں تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی پر حملہ کیا گیا ہے تا ہم وہ محفوظ رہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے اسپین وام میں تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی اقبال وزیر پر فائرنگ کی گئی ہے، فائرنگ کا واقعہ اسوقت پیش آیا جب وہ سفر … تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی پر شمالی وزیرستان میں سنائپر گن سے فائرنگ پڑھنا جاری رکھیں