تحریک انصاف کا ڈی چوک پر جلسہ، تاریخ کا اعلان ہو گیا

پی ٹی آئی نے 27مارچ بروز اتوار ڈی چوک پر جلسے کا اعلان کر دیا وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کہ کپتان نے ڈی چوک اسلام آباد جلسے کا حتمی فیصلہ کر لیا،27مارچ کو تاریخ ساز اجتماع ہونے جا رہا ہے،دنیا دیکھے گی عوام کیسے خودمختاری کے لیے کپتان کے ساتھ کھڑے ہوتے … تحریک انصاف کا ڈی چوک پر جلسہ، تاریخ کا اعلان ہو گیا پڑھنا جاری رکھیں