پی ٹی آئی کارکنان نے ن لیگی رہنماؤں کو گھیر لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس کے بائیکاٹ کے بعد اپوزیشن نے پارلیمنٹ کے باہر پریس کانفرنس کی ہے مسلم لیگ ن کے رہنماوَں کی پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی اراکین نےشورڈال دیا،پی ٹی آئی کارکنوں نے بینرز اٹھا کر اپوزیشن کے خلاف نعرے لگائے،پی ٹی آئی ارکان نے … پی ٹی آئی کارکنان نے ن لیگی رہنماؤں کو گھیر لیا پڑھنا جاری رکھیں