تحریک انصاف کی ایک اور اہم ترین شخصیت کرونا کا شکار، بیٹی اور داماد کو بھی کرونا ہو گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا کا پھیلاؤ جاری ہے، سیاسی شخصیات بھی کرونا کا شکار ہو رہی ہیں اب خبر آئی ہے کہ سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے. انکی فیملی میں بیٹی اور داماد کا کرونا ٹیسٹ بھی پازیٹو آیا ہے. کرونا … تحریک انصاف کی ایک اور اہم ترین شخصیت کرونا کا شکار، بیٹی اور داماد کو بھی کرونا ہو گیا پڑھنا جاری رکھیں