تحریک انصاف کی شوکت خانم میں کرونا ٹیسٹ 9 ہزار اور جماعت اسلامی کی الخدمت لیب میں ٹیسٹ 3 ہزار کا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا کے مریضوں کا تیزی سے پھیلاؤ جاری ہے، پاکستان میں سرکاری اور پرائیویٹ لیبارٹریاں کرونا کا ٹیسٹ کر رہی ہیں وزیراعظم ‏عمران خان کی شوکت خانم اسپتال 9000 روپے میں کرونا ٹیسٹ کر رہی ہے جبکہ اسکے مقابلے میں جماعت اسلامی کی الخدمت 3000 روپے … تحریک انصاف کی شوکت خانم میں کرونا ٹیسٹ 9 ہزار اور جماعت اسلامی کی الخدمت لیب میں ٹیسٹ 3 ہزار کا پڑھنا جاری رکھیں