پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا،سٹی میئر کا امیدوار نااہل قرار،الیکشن کمیشن کا فیصلہ

سٹی میئر الیکشن میں عمر امین گنڈہ پور کی نااہلی علی امین ہاوس میں قانونی ماہرین سے مشاورت کی گئی عمر امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ امید ہے سپریم کورٹ عبوری ریلیف دے گی،فیصلہ میرے اورعلاقے کی عوام کیلئے غیر متوقع ہے،قانونی راستہ اختیار کریں گے ،آخری راستہ احتجاج ہوگا مجھے کوئی وارننگ … پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا،سٹی میئر کا امیدوار نااہل قرار،الیکشن کمیشن کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں