تحریک انصاف کو ووٹ کیوں دئیے، چکوال میں ن لیگی سابق کونسلر کا ایک خاندان پر بہیمانہ تشدد

ضلع چکوال کے شہر ڈھڈیال کے علاقے موہڑہ خورد میں اینٹوں اور ڈنڈوں سے مسلح ہو کر سابق لیگی کونسلر نے بیٹوں اور بھتیجوں کے ہمراہ زبردستی گھر کے اندر گھس کر مکینوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جس کے نتیجے میں خاتون اور اس کے شوہر کے بازو ٹوٹ گئے جبکہ بیٹے … تحریک انصاف کو ووٹ کیوں دئیے، چکوال میں ن لیگی سابق کونسلر کا ایک خاندان پر بہیمانہ تشدد پڑھنا جاری رکھیں