آزادی اظہار رائے لا محدود نہیں، پی ٹی ایم پر پابندی کی درخواست پر سماعت کے دوران عدالت کے ریمارکس

پی ٹی ایم پر پابندی کے حوالہ سے درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی جس میں عدالت نے کہا کہ آزادی اظہار رائے لا محدود نہیں. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس عامرفاروق نے شہری کرنل ریٹائرڈ جاوید … آزادی اظہار رائے لا محدود نہیں، پی ٹی ایم پر پابندی کی درخواست پر سماعت کے دوران عدالت کے ریمارکس پڑھنا جاری رکھیں