پنجاب اسمبلی اجلاس، بھارت کے خلاف قرارداد منظور

ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے خلاف قرارداد منظور کر لی گئی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قرارداد پنجاب کے صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے پیش کی، قرارداد میں بھارت کی جانب سے … پنجاب اسمبلی اجلاس، بھارت کے خلاف قرارداد منظور پڑھنا جاری رکھیں