پنجاب اسمبلی، ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج

پنجاب اسمبلی میں حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا مقدمہ تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں درج کیا گیا ہے، مقدمہ سارجنٹ ایٹ آرم، ڈی ایس پی شہزاد منظور کی مدعیت میں کچھ اہم پی ایز اور نامعلوم حملہ آوروں کے خلاف درج کیا گیا ہے مقدمہ کچھ ایم پی ایز کے خلاف ڈپٹی سپیکر … پنجاب اسمبلی، ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج پڑھنا جاری رکھیں