اسے کہتے ہیں تبدیلی ،تعلیمی اداروں میں موبائل فونز اور سوشل میڈیا کے استمعال پرپابندی عائد کردی گئی

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کی حکومت جسے مخالفین ہمیشہ آڑے ہاتھوں لیتی ہے اور طرح طرح کے الزام دیکر سیاست چمکانے کی کوشش کرتی ہے اسی تحریک انصاب کی پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موبائل فونز کے اور سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا عائد کردی گئی۔ ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن پنجاب کی جانب سےنوٹیفکیشن … اسے کہتے ہیں تبدیلی ،تعلیمی اداروں میں موبائل فونز اور سوشل میڈیا کے استمعال پرپابندی عائد کردی گئی پڑھنا جاری رکھیں