عوام کی سہولت کے لیے "قیمت پنجاب ایپ” لانچ کردی گئی

لاہور: اب خود ساختہ مہنگائی نہیں چلے گی ،خودساختہ مہنگائی روکنے کے لیے پنجاب حکومت نے ایک ایسی ایپلی کیشن متعارف کروادی ہے جس کے استعمال کے بعد صوبے میں مہنگائی پر قابوپایا جاسکے گا ، اطلاعات کے مطابق پنجاب حکومت نے عوام کی سہولت کے لیے قیمت پنجاب ایپ لانچ کردی، گرانفروشی کی شکایت … عوام کی سہولت کے لیے "قیمت پنجاب ایپ” لانچ کردی گئی پڑھنا جاری رکھیں