پنجاب کے بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن رہے گا جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاؤن وزیراعظم عمران خان نے بتدریج کم کرنے کا اعلان کیا تھا،سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن جاری رکھنے کا اعلان کیا اب پنجاب حکومت کی جانب سے بھی اطلاعات آ رہی ہیں کہ لاک ڈاؤن میں کوئی نرمی نہیں کی جائے … پنجاب کے بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن رہے گا جاری پڑھنا جاری رکھیں