پنجاب کا بجٹ، اپوزیشن نے منظوری میں رکاوٹیں ڈالنے کا فیصلہ کر لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کا بجٹ آج پیش کیا جائے، اپوزیشن نے پنجاب بجٹ اجلاس میں صوبائی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے اپوزیشن نے بجٹ کی منظوری میں رکاوٹیں ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق بجٹ تقریر کا آغاز ن لیگ کے رکن … پنجاب کا بجٹ، اپوزیشن نے منظوری میں رکاوٹیں ڈالنے کا فیصلہ کر لیا پڑھنا جاری رکھیں