پنجاب کی سیاست میں ہلچل،وزیراعلیٰ پنجاب سے ن لیگی اور پی پی اراکین اسمبلی کی ملاقات

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سے مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے اراکین اسمبلی نے ملاقات کی ہے وزیراعلیٰ سے ملاقات کرنے والوں میں مسلم لیگ ن ارکان میں میاں جلیل احمدشرقپوری،چودھری اشرف علی انصاری شامل ہیں،نشاط احمد ڈاہا ، غیاث الدین، اظہر عباس، محمد فیصل خان نیازی بھی ملاقات کرنے … پنجاب کی سیاست میں ہلچل،وزیراعلیٰ پنجاب سے ن لیگی اور پی پی اراکین اسمبلی کی ملاقات پڑھنا جاری رکھیں