پنجاب میں 24 گھنٹوں میں کرونا کے 1347 مریض،عید کے بعد مکمل لاک ڈاؤن پر غور

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں بھی کرونا نے سپیڈ پکڑ لی، عید کے روز 1347 نئے مریض سامنے آ گئے ،13 ہلاکتیں ہوئیں محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 337 تک پہنچ گئی ہے۔ … پنجاب میں 24 گھنٹوں میں کرونا کے 1347 مریض،عید کے بعد مکمل لاک ڈاؤن پر غور پڑھنا جاری رکھیں