پنجاب میں کرونا سے مزید 12 اموات، مریضوں میں بھی اضافہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں بھی کرونا وائرس کے مریضوں اور اموات میں اضافہ ہوا ہے. پنجاب میں کورونا وائرس سے 12 مزید ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں،صوبے میں کورونا سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 156 ہوگئی ، پنجاب میں کورونا وائرس کے 560 مزید کیسز سامنے آگئے جس کے … پنجاب میں کرونا سے مزید 12 اموات، مریضوں میں بھی اضافہ پڑھنا جاری رکھیں