پنجاب پولیس نے سندھ میں دو افراد مارے تو اہلکاروں کے ساتھ کیا ہوا؟

پنوعاقل میں پنجاب پولیس ملزمان سے مقابلہ کرنے پہنچ گئی، مقابلے میں دو افراد ہلاک ہوئے، سندھ پولیس نے پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے حراست میں لے لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب پوليس نے پنوعاقل کے قریب سانگی تھانے کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ کیس جس میں دو ملزمان ہلاک … پنجاب پولیس نے سندھ میں دو افراد مارے تو اہلکاروں کے ساتھ کیا ہوا؟ پڑھنا جاری رکھیں