پنجاب اسمبلی کا اجلاس پرائیویٹ ہوٹل میں کرانے کیخلاف درخواست پر گورنر پنجاب کے سیکرٹری کو نوٹس جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس پرائیویٹ ہوٹل میں کرانے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی عدالت نے گورنر پنجاب کے سیکرٹری کو فریق بنانے کی درخواست پر نوٹس جاری کرکے آئندہ ہفتے جواب طلب کر لیا،چیف جسٹس ہائیکورٹ محمد قاسم خان نے خاتون شہری انجم حمید کی … پنجاب اسمبلی کا اجلاس پرائیویٹ ہوٹل میں کرانے کیخلاف درخواست پر گورنر پنجاب کے سیکرٹری کو نوٹس جاری پڑھنا جاری رکھیں