پنجاب میں انسداد پولیو مہم کا آغاز،وزیراعلیٰ پنجاب نے دیں اہم ہدایات

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا پنجاب میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم 25 ستمبر تک جاری رہے گی،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پنجاب میں 2کروڑ 3 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے ،وزیراعلیٰ عثمان بزدار … پنجاب میں انسداد پولیو مہم کا آغاز،وزیراعلیٰ پنجاب نے دیں اہم ہدایات پڑھنا جاری رکھیں