پر سکون نیند کی چند اہم اور کارآمد ٹپس

بستر پر لیٹنے کے بعد سب کی خواہش ہوتی ہے سکون کی نیند سویا جائے لیکن جوں جوں انسان کی عمر بڑھتی جاتی ہے اس کی نیند میں کمی واقع ہونے لگتی ہے نیند کی کمی کی وجہ سے بے چینی اور الجھن سی رہنے لگتی ہے اگر اس کو بہتر نہ بنایا جائے تو … پر سکون نیند کی چند اہم اور کارآمد ٹپس پڑھنا جاری رکھیں