قبضہ گروپوں کیخلاف ایک بار پھرایکشن،چار شہریوں کے قبضے واگذار

قبضہ گروپوں کیخلاف ایک بار پھرایکشن،چار شہریوں کے قبضے واگذار سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر قبضہ گروپوں کےخلاف ایک بار پھر ان ایکشن، اینٹی قبضہ سیل نے مزید چار شہریوں کے قبضے واگذار کروا دئیے، ملک سرور نامی شہری کا کروڑوں روپے مالیت کا ایک کنال پلاٹ واگذار کروا لیا گیا،شہری کے … قبضہ گروپوں کیخلاف ایک بار پھرایکشن،چار شہریوں کے قبضے واگذار پڑھنا جاری رکھیں