سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے وزارت داخلہ کو بھارتی سائبر حملوں پر سفارشات کب دی تھی، رحمان ملک نے بتا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کا سینیٹر رحمان ملک کی زیرصدارت اجلاس ہوا اجلاس میں سینیٹر جاوید عباسی، وفاقی وزیر اعظم خان سواتی، سینیٹر رانا مقبول، سینٹر ڈاکٹر وسیم شہزاد، سینیٹر سردار شفیق ترین شامل تھے،اجلاس میں سیکرٹری داخلہ، ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ سمیت دیگر اعلی افسران موجود ہیں، سینیٹ … سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے وزارت داخلہ کو بھارتی سائبر حملوں پر سفارشات کب دی تھی، رحمان ملک نے بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں