قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وفاقی وزیر داخلہ

وزیر داخلہ سے سندھ سے تحریک انصاف کے نمائندوں کے پارلیمانی وفد نے ملاقات کی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملاقات میں تحریک انصاف کے چیف وہیب عامر ڈوگر بھی شامل تھے ،وفد نے وزیر داخلہ کو گھوٹکی میں پیش آنے والےواقعے پر خدشات کا اظہار کیا ،وزیر داخلہ اعجازشاہ نے مندرپرحملے … قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وفاقی وزیر داخلہ پڑھنا جاری رکھیں