قانونی کاروائی کے بعد ایک اور بڑا فیصلہ، مولانا کے گرد گھیرا تنگ

مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ، قانونی نوٹس کے بعد حکومت نے ایک اور بڑا فیصلہ کر لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے 27 اکتوبر کو آزادی مارچ کا اعلان کیا ہے ،آزادی مارچ کے اعلان کے بعد مولانا فضل الرحمان اپوزیشن جماعتوں سے رابطے میں ہین اور آزادی … قانونی کاروائی کے بعد ایک اور بڑا فیصلہ، مولانا کے گرد گھیرا تنگ پڑھنا جاری رکھیں