قانون حرکت میں آئے، ہم نہیں چاہتے کہ ملک میں فساد برپا ہو،سینیٹر ساجد میر نے بڑا مطالبہ کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹرعلامہ پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ مذہبی آزادی کی آڑ میں مقدس ہستیوں کی توہین برداشت نہیں کی جاسکتی، قانون حرکت میں آئے ہم نہیں چاہتے کہ ملک میں فساد برپا ہو، سینیٹر ساجد میر نے مرکز اہل حدیث … قانون حرکت میں آئے، ہم نہیں چاہتے کہ ملک میں فساد برپا ہو،سینیٹر ساجد میر نے بڑا مطالبہ کر دیا پڑھنا جاری رکھیں