کورونا وائرس،قرنطینہ میں جانے کے بعد فنکاروں کی دلچسپ سرگرمیوں کی ویڈیوز وائرل

چین کے شہر ووہان سے دنیا بھر میں پھیلنے والے جان لیواکورونا وائرس سے اپنے آپ کو محفوظ رکھنے کے لیے فنکاروں نے احتیاطاً خود کو گھروں میں قرنطینہ کرلیا ہے اور سوشل میڈیا پر لوگوں کو بھی احتیاطی تدابیر کے طور پر گھروں میں بند رہنے کی تاکید کرتے نظر آرہے ہیں ساتھ ہی … کورونا وائرس،قرنطینہ میں جانے کے بعد فنکاروں کی دلچسپ سرگرمیوں کی ویڈیوز وائرل پڑھنا جاری رکھیں