ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی کامیابی کالعدم قرار

این اے265، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی کامیابی کالعدم قراردے دی گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لشکری رئیسانی نے قاسم خان سوری کی کامیابی کو چیلنج کیا تاے ،الیکشن ٹربیونل نے آج فیصلہ سنا دیا، این اے 265 سے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کامیاب ہوئے تھے، الیکشن … ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی کامیابی کالعدم قرار پڑھنا جاری رکھیں