جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی آئینی درخواست، کب ہو گی سماعت؟ اہم خبر

سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کی درخواست پر سماعت 8 اکتوبر کو ہو گی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دس رکنی لارجر بینچ 8 اکتوبر کو کیس کی سماعت کرے گا، گزشتہ سماعت پر عدالت نے کہا کہ … جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی آئینی درخواست، کب ہو گی سماعت؟ اہم خبر پڑھنا جاری رکھیں