جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جائیداد کے اصل مالک ہیں یا نہیں؟ اٹارنی جنرل نے سب بتا دیا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس پر اٹارنی جنرل انور منصور خان نے اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اٹارنی جنرل نے اپنے جواب میں کہا کہ برطانیہ میں تین جائیدادوں کے اصل مالک جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ہیں،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بچے جائیدادوں کے … جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جائیداد کے اصل مالک ہیں یا نہیں؟ اٹارنی جنرل نے سب بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں