جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکی دینے والے افتخار الدین کیخلاف مقدمہ درج

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ نے مرزا افتخارالدین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا مقدمہ جسٹس فائزعیسیٰ کی اہلیہ سریناعیسیٰ کی مدعیت میں درج کیاگیا،مقدمےمیں انسداد دہشت گردی اورالیکٹرانک کرائم ایکٹ کی دفعات لگائی گئیں دوسری جانب اعلیٰ عدلیہ کے خلاف توہین آمیز ویڈیو کا معاملہ،ملزم افتخار … جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکی دینے والے افتخار الدین کیخلاف مقدمہ درج پڑھنا جاری رکھیں