جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا سپریم کورٹ فیصلے پر نظر ثانی اپیل دائر کرنیکا فیصلہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صدارتی ریفرنس کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے باخبر ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورت میں نظر ثانی کی درخواست دائر کریں گے، اس ضمن میں … جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا سپریم کورٹ فیصلے پر نظر ثانی اپیل دائر کرنیکا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں