اللہ نہ کرے آپ خود کشی کریں لیکن قوم کوآپ نے خود کشی پرمجبور کردیا،سعد رفیق

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کا بجٹ سیشن جاری ہے، بجٹ اجلاس سے مسلم لیگ ن کے رکن خواجہ سعد رفیق نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم آپ کے خلاف تحریک عدم اعتماد نہیں لائیں گے ، آپ کمبل کو کو چھوڑیں گے اب کمبل آپ کو نہیں چھوڑے … اللہ نہ کرے آپ خود کشی کریں لیکن قوم کوآپ نے خود کشی پرمجبور کردیا،سعد رفیق پڑھنا جاری رکھیں