قوم سے معافی مانگتا ہوں.شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قوم سے معافی مانگ لی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہ چیئرمین نیب کی تقرری کےلیے قوم سے معافی مانگتا ہوں،چیئرمین نیب کا نام پیپلزپارٹی کی طرف … قوم سے معافی مانگتا ہوں.شاہد خاقان عباسی پڑھنا جاری رکھیں