قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ اجلاس بھی طلب کر لیا گیا

قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ اجلاس بھی طلب کر لیا گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ ہاؤس بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ہوا سینیٹ کے  ریکوزیشن کیے گئے اجلاس سے متعلق پارلیمانی رہنماؤں کے ساتھ مشاورت کی گئی ،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا تھا کہ … قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ اجلاس بھی طلب کر لیا گیا پڑھنا جاری رکھیں