قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کے بیٹنگ کوچ مقرر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کو دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کا بیٹنگ کوچ مقرر کردیا گیا ،مشتاق احمد اسپن باؤلنگ کوچ کی حیثیت سے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور باؤلنگ کوچ وقار یونس کے ہمراہ انگلینڈ روانہ ہوں گے پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا … قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کے بیٹنگ کوچ مقرر پڑھنا جاری رکھیں