قومی اسمبلی میں منظور کیے گئے انسداد دہشت گردی بل کے اہم نکات سامنے آ گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں منظور کیے گئے انسداد دہشت گردی بل کے اہم نکات سامنے آ گئے ہیں کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والوں کو قرضہ یا مالی معاونت فراہم کرنے پر پابندی ہو گی،کوئی بینک یا مالی ادارہ ممنوعہ شخص کو کریڈٹ کارڈز جاری نہیں کر سکے گا،پہلے … قومی اسمبلی میں منظور کیے گئے انسداد دہشت گردی بل کے اہم نکات سامنے آ گئے پڑھنا جاری رکھیں