قومی آزادی آئینی اور قانونی حقوق کے تحفظ سے جڑی ہے.قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کی طرف سے جشن آزادی پر قوم کو مبارکباد دی گئی ہے قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ آج قائد اعظم محمد علی جناح کے حقیقی افکار پر روشنی ڈالنے کا دن ہے۔ قومی آزادی آئینی اور قانونی حقوق کے تحفظ سے جڑی ہے۔آزادی کا حصول … قومی آزادی آئینی اور قانونی حقوق کے تحفظ سے جڑی ہے.قمر زمان کائرہ پڑھنا جاری رکھیں