قونصلر رسائی،بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنرکی دہشت گرد کلبھوشن یادیو سے ملاقات ختم

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنرکی کلبھوشن یادیو سے ملاقات ختم ہو گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنراورکلبھوشن یادیو میں ملاقات 2گھنٹے سے زائد جاری رہی ، بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیوسے ملاقات سب جیل میں ہوئی، ملاقات میں دفترخارجہ کے ایک اعلیٰ افسربھی موجود تھے، کلبھوشن کی بریت کی بھارتی درخواست … قونصلر رسائی،بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنرکی دہشت گرد کلبھوشن یادیو سے ملاقات ختم پڑھنا جاری رکھیں