کشمیریوں کے قاتل کے ساتھ میں بیٹھوں ،بالکل ممکن نہیں،شاہ محمود قریشی کا بھارتی ہم منصب کی تقریر کا بائیکاٹ

نیو یارک کے مقامی ہوٹل میں سارک وزرائے خارجہ کا سالانہ اجلاس ،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی وزیرخارجہ کےبیان دینے کے وقت اجلاس میں موجود نہ رہنےکافیصلہ کیا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سارک وزرائے خارجہ جلاس میں بھارتی خارجہ امور کے وزیرسبرامنیم جےشنکرموجود ہیں،شاہ محمود قریشی نے بھارتی ہم … کشمیریوں کے قاتل کے ساتھ میں بیٹھوں ،بالکل ممکن نہیں،شاہ محمود قریشی کا بھارتی ہم منصب کی تقریر کا بائیکاٹ پڑھنا جاری رکھیں