شاہ محمود قریشی کی ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف سے ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی نیویارک میں ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف سے ملاقات ہوئی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور ایران کے وزراء خارجہ کی ایران میں ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں خطے کی صورتحال اور دو طرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں وزرائے … شاہ محمود قریشی کی ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف سے ملاقات پڑھنا جاری رکھیں