وزیر خارجہ کی آئرلینڈ کے وزیرخارجہ سائمن کوفینی سے ملاقات

وزیر خارجہ کی نیویارک میں آئرلینڈ کے وزیرخارجہ وتجارت سائمن کوفینی سے ملاقات ہوئی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور آئر لینڈ کے وزیر خارجہ کی ملاقات میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال اور اہم علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم … وزیر خارجہ کی آئرلینڈ کے وزیرخارجہ سائمن کوفینی سے ملاقات پڑھنا جاری رکھیں