آر ایس ایس ہمارے پیسوں سے ہمارے ہی مسلمان بھائیوں کو قتل کرتی ہے عبدالرحمن النصار

بھارتی وزیراعظم مودی اور ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کی مسلمانوں اور اسلام سے دشمنی اور نفرت کسی سے بھی چھپی نہیں ہے مودی کے اسلام مخالف اور مسلمان دشمن پالیسیوں اور بھارت اور کشمیری مسلمانوں کےپر مظالم کی وجہ سے تقریباً پوری دنیا میں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے یہاں … آر ایس ایس ہمارے پیسوں سے ہمارے ہی مسلمان بھائیوں کو قتل کرتی ہے عبدالرحمن النصار پڑھنا جاری رکھیں