رات کی تاریکی میں شب خون مارا گیا،ڈرنے والا نہیں،کیپٹن ر صفدر کا بڑا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما، مریم نواز کے شوہر کیپٹن ر صفدر نے لاہور کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر سال 18 اکتوبر کو فاطمہ جناح کے مزار پر مادر ملت زندہ باد کہوں گا۔ کیپٹن ر صفدر کا … رات کی تاریکی میں شب خون مارا گیا،ڈرنے والا نہیں،کیپٹن ر صفدر کا بڑا اعلان پڑھنا جاری رکھیں