رابی پیر زادہ نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

گذشتہ سال شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ کر زندگی اسلام کے اصولوں کے مطابق گزارنے کا اعلان کرنے والی سابقہ پاکستانی پاپ گلوکارہ رابی پیزادہ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی رابی پیرزادہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے عمر ے کے سفر سے متعلق تصاویر شئیر کر کے ٹویٹس کر رہی … رابی پیر زادہ نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی پڑھنا جاری رکھیں