رابی پیر زادہ کا شاعری کے ذریعے اپنے جذبات کا اظہار

گذشتہ سال اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیر زادہ کا کہنا ہے سمجھ میں نہیں آتی اللہ کو کیسے راضی کرنا ہے ہم اتنے گنہگار لوگ کیسے اللہ کی رحمت کے لائق بنیں? باغی ٹی وی : رابی پیر زادہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر … رابی پیر زادہ کا شاعری کے ذریعے اپنے جذبات کا اظہار پڑھنا جاری رکھیں